Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ الفتح مع اردو ترجمہ۔ سورہ فتح مدنی سورہ ہے جو کہ ۲۹ آیات اور ۴ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
اِنَّا فَتَحۡنَا لَکَ فَتۡحًا مُّبِیۡنًا ۙ﴿۱﴾
اے نبی ہم نے تمکو فتح دی فتح بھی کھلی اور واضح۔