Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ الفجر مع اردو ترجمہ۔ سورہ فجر مکی سورہ ہے جو کہ ۳۰ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
یَقُوۡلُ یٰلَیۡتَنِیۡ قَدَّمۡتُ لِحَیَاتِیۡ ﴿ۚ۲۴﴾
کہے گا کاش میں نے اپنی اس زندگی کیلئے کچھ آگے بھیجا ہوتا۔