سورۃ الفجر مع اردو ترجمہ۔ سورہ فجر مکی سورہ ہے جو کہ ۳۰ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
وَ جِایۡٓءَ یَوۡمَئِذٍۭ بِجَہَنَّمَ ۬ۙ یَوۡمَئِذٍ یَّتَذَکَّرُ الۡاِنۡسَانُ وَ اَنّٰی لَہُ الذِّکۡرٰی ﴿ؕ۲۳﴾
اور دوزخ اس دن سامنے لائی جائے گی تو انسان اس دن سوچے گا مگر اب سوچنے سے اسے فائدہ کہاں مل سکے گا؟