سورۃ البروج آیت نمبر 12 مع اردو ترجمہ

سورۃ البروج مع اردو ترجمہ۔ سورہ بروج مکی سورہ ہے جو کہ ۲۲ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اِنَّ بَطۡشَ رَبِّکَ لَشَدِیۡدٌ ﴿ؕ۱۲﴾

بیشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بہت سخت ہے۔

سورۃ الانشقاق سورۃ الطارق