Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ البینۃ مع اردو ترجمہ۔ سورہ بینہ مدنی سورہ ہے جو کہ ۸ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
رَسُوۡلٌ مِّنَ اللّٰہِ یَتۡلُوۡا صُحُفًا مُّطَہَّرَۃً ۙ﴿۲﴾
یعنی اللہ کا ایک پیغمبر جو پاک اوراق پڑھ کر سناتا ہے۔