Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ البلد مع اردو ترجمہ۔ سورہ بلد مکی سورہ ہے جو کہ ۲۰ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِنَا ہُمۡ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔمَۃِ ﴿ؕ۱۹﴾
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہی برے نصیب والے ہیں۔