سورۃ العلق آیت نمبر 15 مع اردو ترجمہ

سورۃ العلق مع اردو ترجمہ۔ سورہ علق مکی سورہ ہے جو کہ ۱۹ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

کَلَّا لَئِنۡ لَّمۡ یَنۡتَہِ ۬ۙ لَنَسۡفَعًۢا بِالنَّاصِیَۃِ ﴿ۙ۱۵﴾

دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم اسکی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے۔

سورۃ التین سورۃ القدر