Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ العلق مع اردو ترجمہ۔ سورہ علق مکی سورہ ہے جو کہ ۱۹ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
اَرَءَیۡتَ اِنۡ کَذَّبَ وَ تَوَلّٰی ﴿ؕ۱۳﴾
تو اس کا انجام کیا ہو گا ذرا دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا۔