سورۃ الاحزاب آیت نمبر 42 مع اردو ترجمہ

سورۃ الاحزاب مع اردو ترجمہ۔ سورہ احزاب مدنی سورہ ہے جو کہ ۷۳ آیات اور ۹ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَّ سَبِّحُوۡہُ بُکۡرَۃً وَّ اَصِیۡلًا ﴿۴۲﴾

اور صبح و شام اسکی پاکی بیان کرتے رہو۔

سورۃ السجدۃ سورۃ السبا