Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ الاعلٰی مع اردو ترجمہ۔ سورہ اعلی مکی سورہ ہے جو کہ ۱۹ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰہُ ؕ اِنَّہٗ یَعۡلَمُ الۡجَہۡرَ وَ مَا یَخۡفٰی ؕ﴿۷﴾
مگر جو اللہ چاہے۔ وہ کھلی بات کو بھی جانتا ہے اور چھپی کو بھی۔