سورۃ العٰدیٰت آیت نمبر 6 مع اردو ترجمہ

سورۃ العٰدیٰت مع اردو ترجمہ۔ سورہ عدیت مکی سورہ ہے جو کہ ۱۱ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّہٖ لَکَنُوۡدٌ ۚ﴿۶﴾

کہ انسان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے۔

سورۃ الزلزال سورۃ القارعۃ