سورۃ الدخان آیت نمبر 55 مع اردو ترجمہ

سورۃ الدخان مع اردو ترجمہ۔ سورہ دخان مکی سورہ ہے جو کہ ۵۹ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

یَدۡعُوۡنَ فِیۡہَا بِکُلِّ فَاکِہَۃٍ اٰمِنِیۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾

وہاں امن و اطمینان سے ہر قسم کے میوے منگائیں گے اور کھائیں گے۔

سورۃ الزخرف سورۃ الجاثیۃ