سورۃ الدخان آیت نمبر 45 مع اردو ترجمہ

سورۃ الدخان مع اردو ترجمہ۔ سورہ دخان مکی سورہ ہے جو کہ ۵۹ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

کَالۡمُہۡلِ ۚۛ یَغۡلِیۡ فِی الۡبُطُوۡنِ ﴿ۙ۴۵﴾

جیسے پگھلا ہوا تانبا۔ وہ تھوہر پیٹوں میں اس طرح کھولے گا۔

سورۃ الزخرف سورۃ الجاثیۃ