Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ الدخان مع اردو ترجمہ۔ سورہ دخان مکی سورہ ہے جو کہ ۵۹ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
اِنَّا کَاشِفُوا الۡعَذَابِ قَلِیۡلًا اِنَّکُمۡ عَآئِدُوۡنَ ﴿ۘ۱۵﴾
ہم تو تھوڑے دنوں عذاب ٹال دیتے ہیں مگر تم پھر کفر کرنے لگتے ہو۔