سورۃ الضحٰی آیت نمبر 5 مع اردو ترجمہ

سورۃ الضحٰی مع اردو ترجمہ۔ سورہ ضحٰی مکی سورہ ہے جو کہ ۱۱ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ﴿۵﴾

اور تمہارا پروردگار عنقریب تمہیں اتنا کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔

سورۃ الیل سورۃ الانشراح