سورۃ الضحٰی آیت نمبر 4 مع اردو ترجمہ

سورۃ الضحٰی مع اردو ترجمہ۔ سورہ ضحٰی مکی سورہ ہے جو کہ ۱۱ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَ لَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی ؕ﴿۴﴾

اور آخرت تمہارے لئے دنیا سے کہیں بہتر ہے۔

سورۃ الیل سورۃ الانشراح