سورۃ الضحٰی آیت نمبر 3 مع اردو ترجمہ

سورۃ الضحٰی مع اردو ترجمہ۔ سورہ ضحٰی مکی سورہ ہے جو کہ ۱۱ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَ مَا قَلٰی ؕ﴿۳﴾

اے نبی ﷺ تمہارے پروردگار نے نہ تو تمکو چھوڑ دیا اور نہ تم سے ناراض ہی ہوا۔

سورۃ الیل سورۃ الانشراح