سوتے وقت پڑھے جانے والے وظائف
Sote Waqt ke Wazaif
Arabicاردو ترجمہ
سوتے وقت پڑھنے کی چیزیں
سُبْحَانَ اللّٰهِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ، اَللّٰهُ اَكْبَرُ
ترجمہ: سوتے وقت ۳۳ بار سُبْحَانَ الله، ۳۳ بار اَلْحَمْدُ لله اور ۳۴ بار اَللهُ اَکْبَر بھی پڑھے
حوالہ: (سنن أبي داود، 7/399،400، دارالرسالۃ)، (مشکاۃ شریف)