عافیت کی ایک جامع دعا
Afiyat ki Jame Dua
Arabicاردو ترجمہ
صبح و شام عافیت کے لیے اور وبائی امراض وغیرہ سے حفاظت کے لیے بھی اس کو تین تین بار پڑھیں
اَللّٰهمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَدَنِيْ اللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ سَمْعِيْ اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَصَرِيْ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ
ترجمہ: اے اللہ! میرے بدن میں عافیت عطا فرما، اے اللہ! میرے کان میں عافیت عطا فرما، اے اللہ! میری نگاہ میں عافیت عطا فرما، آپ کے سوا کوئی معبود نہیں۔
حوالہ: (عمل اليوم والليلة لابن السني، 65، بیروت)