نیند نہ آنے کے وقت پڑھنے کی دعا
Neend Na Aane ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
جب سونے لگے اور نیند نہ آئے تو یہ پڑھے
اَللّٰهُمَّ غَارَتِ النُّجُوْمُ، وَھَدَأَتِ الْعُیُوْنُ، وَ اَنْتَ حَیٌّ قَیُّوْمٌ، لَا تَأْخُذُكَ سِنَةٌ وَّ لَا نَوْمٌ، یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ اَھْدِءْ لَیْلِیْ وَ اَنِمْ عَیْنِیْ.
ترجمہ: اے اللہ! ستارے چھپ گئے، اور آنکھوں نے آرام کرلیا، اور تو زندہ اور قائم رکھنے والا ہے، تجھے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند آتی ہے۔ اے زندہ اور قائم رکھنے والے! اس رات کو مجھے آرام دے، اور میری آنکھ کو سُلا دے۔
حوالہ: (معرفة الصحابة، 8/198)، الموطأ، 1/300، دارالغرب)، (حِصن حَصِین)