کسی کو رخصت کرتے وقت پڑھی جانے والی دعا
Kisi ko Rukhsat Karte Waqt ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
جب کسی کو رخصت کرے تو یہ پڑھے
اَسْتَوْدِعُ اللّٰهَ دِيْنَكَ وَ اَمَانَتَكَ وَ خَوَاتِيْمَ عَمَلِكَ
ترجمہ: اللہ کے سپرد کرتا ہوں تیرا دین اور تیری امانت داری کی صفت اور تیرے عمل کا انجام۔
حوالہ: (سنن أبي داود، 4/243، دارالرسالۃ)، (حصن حصین)