بلندی اترائی اور نشیبی جگہوں پہ پڑھی جانے والی دعا
Bulandi aur Utrai Par Parhne ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
بلندی اترائی اور نشیبی جگہوں پہ یہ پڑھے
اَللّٰهُ اَكْبَرُ
ترجمہ: جب بلندی پر چڑھے تو اَللّٰهُ اَکْبَرُ پڑھے، اور جب بلندی سے نیچے اترے تو سُبْحَانَ اللّٰهِ کہے، اور جب کسی میدان یا پانی بہنے کے نشیب میں گزرے تو لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَکْبَرُ پڑھے۔ اگر پیر پھسل جائے یا ایکسیڈنٹ ہوجائے تو بِسْمِ اللهِ کہے۔
حوالہ: (صحيح البخاري، 4/57، دارطوق النجاة)، (مسند أحمد، 34/198، مؤسسۃ الرسالۃ)، (الحصن الحصین، 207، مصر)