بارش برسنے کی دوسری دعا
Barish Barasne ki Doosri Dua
Arabicاردو ترجمہ
بارش کے لئے تین بار یوں پڑھے
اَللّٰهُمَّ اَنْزِلْ عَلٰی اَرْضِنَا زِیْنَتَهَا وَ سَکَنَھَا
ترجمہ: اے اللہ! ہماری زمین پر اس کی زینت (یعنی پھول بوٹے) اور اس کا چین اتار۔
حوالہ: (تاريخ المدينة لابن شبة، 1/144، جدۃ)، (مستخرج أبي عوانة، 2/122، بیروت)، (الحصن الحصین، 245، غراس)