بادل بغیر برسے لوٹ جانے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا
Badal Baghair Barse Laut Jane ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
جب بادل آکر بغیر برسے لوٹ جائے تو یہ کہناچاہیے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
ترجمہ: جب بادل آکر بغیر برسے لوٹ جائے تو اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ کہناچاہیے۔
حوالہ: (السنن الكبرى للنسائي، 2/324، بیروت)، (الحصن الحصین، 247، مصر)