آندھی کے وقت کی دعا
Aandhi ke Waqt ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
جب آندھی آئے تو اس کی طرف منہ کرکے اور دوزانوں بیٹھ کر یہ دعا پڑھے
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْھَا رَحْمَةً وَّلَا تَجْعَلْھَا عَذَابًا، اَللّٰهُمَّ اجْعَلْھَا رِیَاحًا وَّلَا تَجْعَلْھَا رِیْحًا
ترجمہ: اے اللہ! اسے رحمت بنا، اور اسے عذاب نہ بنا، اے اللہ! اسے نفع والی ہوا بنا، اور نقصان والی ہوا نہ بنا۔
حوالہ: (المعجم الكبير للطبراني، 11/213، قاھرۃ)، (الحصن الحصین، 249، غراس)