گھر سے نکلتے وقت پڑھی جانے والی دوسری دعا
Ghar Se Nikalne ki Doosri Dua
Arabicاردو ترجمہ
جب گھر سے نکلے تو آسمان کی طرف منہ اٹھا کر یہ بھی پڑھے
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ اَنْ اَضِلَّ اَوْ اُضَلَّ اَوْ اَظْلِمَ اَوْ اُظْلَمَ اَوْ اَجْھَلَ اَوْ یُجْھَلَ عَلَيَّ
ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ میں گمراہ ہوجاؤں یا گمراہ کردیا جاؤں، یا ظلم کروں یا مجھ پر ظلم ہو، یا جہالت کروں یا مجھ پر جہالت ہو۔
حوالہ: (سنن أبي داود، 4/486، بيروت)، (مشکاۃ شریف)