سورۃ مریم آیت نمبر 86 مع اردو ترجمہ

سورۃ مریم مع اردو ترجمہ۔ سورہ مریم مکی سورہ ہے جو کہ ۹۸ آیات اور ۶ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَّ نَسُوۡقُ الۡمُجۡرِمِیۡنَ اِلٰی جَہَنَّمَ وِرۡدًا ﴿ۘ۸۶﴾

اور گناہگاروں کو دوزخ کی طرف پیاسے ہانک لے جائیں گے۔

سورۃ الکھف سورۃ طٰہٰ