سورۃ الزمر آیت نمبر 66 مع اردو ترجمہ

سورۃ الزمر مع اردو ترجمہ۔ سورہ زمر مکی سورہ ہے جو کہ ۷۵ آیات اور ۸ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

بَلِ اللّٰہَ فَاعۡبُدۡ وَ کُنۡ مِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۶۶﴾

بلکہ اللہ ہی کی عبادت کرو اور شکرگذاروں میں رہو۔

سورۃ ص سورۃ مؤمن