سورۃ الزخرف آیت نمبر 43 مع اردو ترجمہ

سورۃ الزخرف مع اردو ترجمہ۔ سورہ زخرف مکی سورہ ہے جو کہ ۸۹ آیات اور ۷ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

فَاسۡتَمۡسِکۡ بِالَّذِیۡۤ اُوۡحِیَ اِلَیۡکَ ۚ اِنَّکَ عَلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۴۳﴾

پس تمہاری طرف جو وحی کی گئ ہے اس پر مضبوطی سے جمے رہو بیشک تم سیدھے رستے پر ہو۔

سورۃ شوریٰ سورۃ الدخان