سورۃ الذاریٰت آیت نمبر 58 مع اردو ترجمہ

سورۃ الذاریٰت مع اردو ترجمہ۔ سورہ ذاریٰت مکی سورہ ہے جو کہ ۶۰ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الۡقُوَّۃِ الۡمَتِیۡنُ ﴿۵۸﴾

اللہ ہی تو سبکو رزق دینے والا ہے زور آور ہے مضبوط ہے۔

سورۃ ق سورۃ الطور