سورۃ الطلاق آیت نمبر 9 مع اردو ترجمہ

سورۃ الطلاق مع اردو ترجمہ۔ سورہ طلاق مدنی سورہ ہے جو کہ ۱۲ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

فَذَاقَتۡ وَبَالَ اَمۡرِہَا وَ کَانَ عَاقِبَۃُ اَمۡرِہَا خُسۡرًا ﴿۹﴾

سو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزا چکھ لیا اور ان کا انجام نقصان ہی تو تھا۔

سورۃ التغابن سورۃ التحریم