سورۃ الشعراء آیت نمبر 173 مع اردو ترجمہ

سورۃ الشعراء مع اردو ترجمہ۔ سورہ شعراء مکی سورہ ہے جو کہ ۲۲۷ آیات اور ۱۱ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَ اَمۡطَرۡنَا عَلَیۡہِمۡ مَّطَرًا ۚ فَسَآءَ مَطَرُ الۡمُنۡذَرِیۡنَ ﴿۱۷۳﴾

اور ان پر مینہ برسایا سو جو مینہ ان لوگوں پر جو خبردار کئے گئے تھے برسا وہ برا تھا۔

سورۃ الفرقان سورۃ النمل