سورۃ الشعراء آیت نمبر 15 مع اردو ترجمہ

سورۃ الشعراء مع اردو ترجمہ۔ سورہ شعراء مکی سورہ ہے جو کہ ۲۲۷ آیات اور ۱۱ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

قَالَ کَلَّا ۚ فَاذۡہَبَا بِاٰیٰتِنَاۤ اِنَّا مَعَکُمۡ مُّسۡتَمِعُوۡنَ ﴿۱۵﴾

فرمایا ہرگز نہیں۔ پس تم دونوں ہماری نشانیاں لیکر جاؤ ہم تمہارے ساتھ سننے والے ہیں۔

سورۃ الفرقان سورۃ النمل