سورۃ الصف مع اردو ترجمہ۔ سورہ صف مدنی سورہ ہے جو کہ ۱۴ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾
جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے سب اللہ کی تسبیح کرتی ہے اور وہ غالب ہے حکمت والا ہے۔