سورۃ السبا آیت نمبر 49 مع اردو ترجمہ

سورۃ سبا مع اردو ترجمہ۔ سورہ سبا مکی سورہ ہے جو کہ ۵۴ آیات اور ۶ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

قُلۡ جَآءَ الۡحَقُّ وَ مَا یُبۡدِئُ الۡبَاطِلُ وَ مَا یُعِیۡدُ ﴿۴۹﴾

کہدو کہ حق آ چکا اور باطل نہ تو پہلے کچھ کر سکتا ہے اور نہ دوبارہ کچھ کرے گا۔

سورۃ الاحزاب سورۃ فاطر