سورۃ النور آیت نمبر 18 مع اردو ترجمہ

سورۃ النور مع اردو ترجمہ۔ سورہ نور مدنی سورہ ہے جو کہ ۶۴ آیات اور ۹ رکوع پر مشتمل ہے۔

Play Audio

Download MP3

وَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمُ الۡاٰیٰتِ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۱۸﴾

اور اللہ تمہارے سمجھانے کے لئے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے اور اللہ جاننے والا ہے حکمت والا ہے۔

سورۃ المؤمنون سورۃ الفرقان