سورۃ النصر مع اردو ترجمہ۔ سورہ نصر مدنی سورہ ہے جو کہ ۳ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
وَ رَاَیۡتَ النَّاسَ یَدۡخُلُوۡنَ فِیۡ دِیۡنِ اللّٰہِ اَفۡوَاجًا ۙ﴿۲﴾
اور اے نبی ﷺ تم نے دیکھ لیا کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں۔