سورۃ النجم آیت نمبر 11 مع اردو ترجمہ

سورۃ النجم مع اردو ترجمہ۔ سورہ نجم مکی سورہ ہے جو کہ ۶۲ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

مَا کَذَبَ الۡفُؤَادُ مَا رَاٰی ﴿۱۱﴾

جو کچھ انہوں نے دیکھا انکے دل نے اسکو جھوٹ نہ جانا۔

سورۃ الطور سورۃ القمر