سورۃ الزلزال آیت نمبر 8 مع اردو ترجمہ

سورۃ الزلزال مع اردو ترجمہ۔ سورہ زلزال مدنی سورہ ہے جو کہ ۸ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ شَرًّا یَّرَہٗ ٪﴿۸﴾٪۱

اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہو گی وہ اسے دیکھ لے گا۔

سورۃ البینۃ سورۃ العٰدیٰت