سورۃ القیامۃ آیت نمبر 16 مع اردو ترجمہ

سورۃ القیامۃ مع اردو ترجمہ۔ سورہ قیامہ مکی سورہ ہے جو کہ۴۰ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

لَا تُحَرِّکۡ بِہٖ لِسَانَکَ لِتَعۡجَلَ بِہٖ ﴿ؕ۱۶﴾

اور اے پیغمبر ﷺ وحی کے پڑھنے کے لئے اپنی زبان کو تیز تیز حرکت نہ دیا کرو کہ اس کو جلد سیکھ لو۔

سورۃ مدثر سورۃ الدھر