سورۃ القیامۃ آیت نمبر 13 مع اردو ترجمہ

سورۃ القیامۃ مع اردو ترجمہ۔ سورہ قیامہ مکی سورہ ہے جو کہ۴۰ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

یُنَبَّؤُا الۡاِنۡسَانُ یَوۡمَئِذٍۭ بِمَا قَدَّمَ وَ اَخَّرَ ﴿ؕ۱۳﴾

اس دن انسان کو جو عمل اس نے آگے بھیجے اور جو پیچھے چھوڑے ہوں گے سب بتا دیئے جائیں گے۔

سورۃ مدثر سورۃ الدھر