سورۃ القمر آیت نمبر 8 مع اردو ترجمہ

سورۃ القمر مع اردو ترجمہ۔ سورہ قمر مکی سورہ ہے جو کہ ۵۵ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

مُّہۡطِعِیۡنَ اِلَی الدَّاعِ ؕ یَقُوۡلُ الۡکٰفِرُوۡنَ ہٰذَا یَوۡمٌ عَسِرٌ ﴿۸﴾

اس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔ کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت ہے۔

سورۃ النجم سورۃ الرحمٰن