سورۃ القمر آیت نمبر 38 مع اردو ترجمہ

سورۃ القمر مع اردو ترجمہ۔ سورہ قمر مکی سورہ ہے جو کہ ۵۵ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَ لَقَدۡ صَبَّحَہُمۡ بُکۡرَۃً عَذَابٌ مُّسۡتَقِرٌّ ﴿ۚ۳۸﴾

اور ان پر صبح سویرے ہی ٹھہر جانے والا عذاب آ نازل ہوا۔

سورۃ النجم سورۃ الرحمٰن