Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ القلم مع اردو ترجمہ۔ سورہ قلم مکی سورہ ہے جو کہ ۵۲ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
قَالُوۡا سُبۡحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنَّا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۲۹﴾
دوسرے کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بیشک ہم ہی قصوروار تھے۔