سورۃ مزمل آیت نمبر 4 مع اردو ترجمہ

سورۃ مزمل مع اردو ترجمہ۔ سورہ مزمل مکی سورہ ہے جو کہ ۲۰ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اَوۡ زِدۡ عَلَیۡہِ وَ رَتِّلِ الۡقُرۡاٰنَ تَرۡتِیۡلًا ؕ﴿۴﴾

یا کچھ زیادہ اور قرآن کو اچھی طرح ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو۔

سورۃ الجن سورۃ مدثر