سورۃ مدثر آیت نمبر 44 مع اردو ترجمہ

سورۃ مدثر مع اردو ترجمہ۔ سورہ مدثر مکی سورہ ہے جو کہ ۵۶ آیات اور ۲ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَ لَمۡ نَکُ نُطۡعِمُ الۡمِسۡکِیۡنَ ﴿ۙ۴۴﴾

اور نہ ہم فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے۔

سورۃ مزمل سورۃ القیامۃ