سورۃ الیل آیت نمبر 11 مع اردو ترجمہ

سورۃ الیل مع اردو ترجمہ۔ سورہ لیل مکی سورہ ہے جو کہ ۲۱ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَ مَا یُغۡنِیۡ عَنۡہُ مَا لُہٗۤ اِذَا تَرَدّٰی ﴿ؕ۱۱﴾

اور جب وہ دوزخ کے گڑھے میں گرے گا تو اس کا مال اسکے کچھ بھی کام نہ آئے گا۔

سورۃ الشمس سورۃ الضحٰی