سورۃ الکوثر آیت نمبر 2 مع اردو ترجمہ

سورۃ الکوثر مع اردو ترجمہ۔ سورہ کوثر مکی سورہ ہے جو کہ ۳ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَ انۡحَرۡ ؕ﴿۲﴾

تو اپنے پروردگار کے لئے نماز پڑھا کرو اور قربانی کیا کرو۔

سورۃ الماعون سورۃ الکافرون