سورۃ الکافرون آیت نمبر 5 مع اردو ترجمہ

سورۃ الکافرون مع اردو ترجمہ۔ سورہ کافرون مکی سورہ ہے جو کہ ۶ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ؕ﴿۵﴾

اور نہ تم اسکی بندگی کرنے والے معلوم ہوتے ہو جسکی میں بندگی کرتا ہوں۔

سورۃ الکوثر سورۃ النصر