سورۃ الفیل آیت نمبر 1 مع اردو ترجمہ

سورۃ الفیل مع اردو ترجمہ۔ سورہ فیل مکی سورہ ہے جو کہ۵ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اَلَمۡ تَرَ کَیۡفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِیۡلِ ؕ﴿۱﴾

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا۔

سورۃ الھمزۃ سورۃ القریش